Mentor-Online-logo

Give Success to Your Career with

Making Money Online

WORKSHOP

Mentor-Online-Faisalabad-Workshop-1

یہ ورکشاپ آپ کو آپ کی زندگی کا مقصد دے سکتی ہے۔ یہ بات میں گارنٹی سے کہتا ہوں۔

آپ طالب علم ہیں، بزنس کرتے ہیں، دکاندار ہیں، ملازمت کرتے ہیں، کام کی تلاش میں ہیں، کچھ اچھا سیکھنا چاہتے ہیں، شوہر ہیں، بیوی ہیں ، آپ جو بھی ہیں۔ کہیں نہ کہیں آپ کے اندر آگے بڑھنے کی اور خوشحال زندگی کی خواہش ضرور ہے

مینٹور آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے 6 ایسے راستے آپ کے سامنے رکھے جا رہے ہیں کہ آپ کسی بھی ایک راستے پر چل کر کامیابیاں پا سکتے ہیں۔ اپنے حالات بدل سکتے ہیں۔

فیصل آباد میں موجود کوہِ نور 1 میں آپ کے لئے ایک بہترین ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ آپ بس اپنی زندگی کے 2 گھنٹے اس ورکشاپ کو لازمی دیجئے گا، میں یقین سے کہتا ہوں کہ ان شاء اللہ آپ مایوس نہیں ہونگے۔

ہماری بدنصیبی یہ ہے کہ ہم پیسہ کمانا چاہتے ہیں، مگر ہمیں گائیڈ کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ ہم اپنے طور کوشش بھی بہت کرتے ہیں مگر ناکام ہو جاتے ہیں۔

میں آپ کو بتاؤنگا کہ آپ جب پلیٹ فارمز پر اپنا قیمتی وقت اور پیسہ ضائع کر رہے ہوتے ہیں وہاں سے آپ پیسہ کیسے کماسکتے ہیں وہ بھی گھر بیٹھے۔

اس ورکشاپ میں 3 خوش نصیبوں کو مکمل اسپورٹ کے ساتھ بذریعہ قرعہ اندازی بالکل فری ٹریننگ دینے کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ شرکت کرنے والوں کے لئے بھی کچھ خاص ہے۔

ورکشاپ میں شامل ہونےکی فیس صرف 500 روپے ہے، پریشان نہیں ہوں، اگر آپ کو ورکشاپ ختم ہونیکے بعد لگے کہ پیسے ضائع ہوگئے تو آپ کو اسی وقت آپ کے پیسے واپس کر دیئے جائیں گے۔

اب زیادہ سوچیں نہیں، سب آپ کی مرضی کی، موقع بھی آپ کو مل گیا۔ قدم اٹھائیں۔

میں پھر یہ بات گارنٹی سے کہتا ہوں کہ اگر آپ اس ورکشاپ کا حصہ بنتے ہیں تو آپ ایک مقصد ، ایک سوچ، کے ساتھ اپنی زندگی کو لیکر چلنا شروع ہو جائیں گے۔

ورکشاپ میں شرکت کرنے کے لئے اپنے من پسند وقت کا انتخاب کریں، تفصیلات دیجئے، جوائننگ فیس ہمارے وٹس ایپ نمبر پر اسکرین شاٹ بھیج کر اپنا یونیک کوڈ لیجئے اور قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں۔

آپ کو اپنے اندھیروں میں اُجالا خود کرنا ہے کیونکہ آپ کو اپنے خواب پورے کرنے ہیں۔

Workshop Schedule

03 October 2022

Saturday

11:00 AM - 01:00 PM

02:00 PM - 04:00 PM

05:00 PM - 07:00 PM

08:00 PM - 10:00 PM

JOIN NOW

04 October 2022

Sunday

11:00 AM - 01:00 PM

02:00 PM - 04:00 PM

05:00 PM - 07:00 PM

08:00 PM - 10:00 PM

JOIN NOW

Whatsapp: 0300 76 51 547

Address: Office 30, 3rd Floor, Kohinoor 1 Plaza,

Jaranwala Road, Faisalabad.